Keeping the family’s needs in mind, Shauoor Welfare Foundation has decided to provide Perveen Baji’s daughter with a sewing machine so that she can turn her skills into a dignified source of livelihood. The Foundation will also take steps to arrange treatment for Perveen Baji’s hands and address her other medical needs.
کفالت پروگرام
Kafalat Program
Kindness is rewarded with kindness. (Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
کفالت پروگرام
Kafalat
Program
"Kindness is Rewarded with Kindness."
(Ar-Rahman)
(Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
Perveen Baji – Treatment & Sewing Machine
Donate To
Kafalat Program
Kafalat Program – Subscriptions
Kafalat Program – Donate Once
Furthermore, considering the family’s financial difficulties, a decision has been made to increase their monthly donation as part of Kafalat Program to help them meet their basic needs.
Shauoor Welfare Foundation is committed to supporting deserving families, standing beside those in need.
Let us join hands with Shauoor Welfare Foundation to bring relief and ease into the lives of Perveen Baji and her children. Your support can provide food for a hungry child, medical treatment for an ailing mother, and an opportunity for a young daughter learning a skill to earn a dignified livelihood.
Your contribution can play a vital role in providing this family with a sewing machine, medical treatment and ongoing financial support. Let us bring a new ray of hope into the lives of Perveen Baji and her children and help them move from support towards self-reliance.
Your support can make a dependent family independent.
Perveen Akhter
SWF25 0602
Kafalat Program
Small Business Program
Medical Support
Perveen Akhter
SWF25 0602
Kafalat Program
Small Business Program
Medical Support
پروین باجی – علاج اور سلائی مشین
غربت، بھوک اور فاقوں نے پروین باجی اور ان کے بچوں کی زندگی کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔ شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے ان کے گھر کا دورہ کیا اور خاندان کے حالات کا جائزہ لیا، تو معلوم ہوا کہ گھر میں آمدن کا کوئی مستقل ذریعہ موجود نہیں۔ ان کے شوہر نشے کی لت اور ذہنی مسائل سے دوچار ہیں، جبکہ پروین باجی خود بھی بیماری کے باعث کام کرنے سے قاصر ہیں۔ ایسے مشکل حالات میں بچوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا بھی ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے اور خاندان کو کئی مرتبہ بھوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
پروین باجی کے ہاتھ بیماری سے متاثر ہیں اور انہیں علاج کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب ان کی بیٹی سلائی کا ہنر سیکھ رہی ہے اور اپنے خاندان کا سہارا بننے کی خواہش رکھتی ہے، لیکن گھر میں اپنی سلائی مشین نہ ہونے کی وجہ سے وہ اس ہنر کو روزگار میں تبدیل نہیں کر پا رہی۔ وسائل کی کمی اس کی خودکفالت کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے خاندان کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ پروین باجی کی بیٹی کو سلائی مشین فراہم کی جائے گی، تاکہ وہ اپنے ہنر کو باعزت روزگار کا ذریعہ بنا سکے۔ اس کے ساتھ پروین باجی کے ہاتھوں کا علاج کروانے اور ان کی دیگر طبی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔ خاندان کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ماہانہ کفالت کی مالی معاونت میں اضافے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، تاکہ انہیں زندگی کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکے۔
شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن — مستحق خاندانوں کی کفالت، بے سہارا خاندانوں کا سہارا۔
آئیے، شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر پروین باجی اور ان کے بچوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کریں۔ آپ کا تعاون کسی بھوکے بچے کے لیے خوراک، کسی بیمار ماں کے لیے علاج اور ہنر سیکھنے والی بیٹی کے لیے روزگار کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
آپ کا تعاون اس خاندان کے لیے سلائی مشین کی فراہمی، علاج اور کفالت کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ آئیے، پروین باجی اور ان کے بچوں کی زندگی میں امید کی نئی کرن روشن کریں اور انہیں کفالت سے خودکفالت کی جانب بڑھنے میں مدد دیں۔
Kafalat
Events & Updates

Anees Bibi – Addicted Husband, Disable Father-in-Law
Your support can become a lifeline for this family.
March 19, 2026

Lonely Surayya Bibi – Despite Having 3 Sons
Widow Surayya, despite having 3 sons needs sponsorship through Shauoor’s Kafalat Program.
March 14, 2026

Kids of Divorced Asiya – Addicted Father
Divorced Asiya Bibi has to raise kids alone as the addicted dad does not take the responsibility of kids.
March 10, 2026
