✅ Shauoor’s unique system ensures that people move from dependence to self-sufficiency, restoring dignity in their lives.✅ Shauoor Maan Ghar provides shelter, education, and training to abandoned mothers and daughters, giving them a safe and secure future.Be their strength—give your Zakat today!
ہمیں دکھی انسانیت کا درد بانٹنے کے لیے آپ کے وسائل درکار ہیں۔ آپ کی زکوٰۃ خیرات نہیں، سہارا ہے ان لوگوں کے لیے جو بے یار و مددگار ہیں۔✅ آپ کی زکوٰۃ 100% یتیموں، بیواؤں اور معذور مستحقین تک پہنچے گی، بغیر کسی کٹوتی کے۔✅ شعور کا منفرد نظام فرد کو کفالت سے خود کفالت کی طرف لے جاتا ہے، تاکہ وہ باعزت زندگی گزار سکیں۔✅ شعور ماں گھر ان بے سہارا ماؤں اور بچیوں کو تحفظ، تعلیم اور تربیت فراہم کر رہا ہے، جنہیں معاشرے نے ٹھکرا دیا۔آئیں، اپنی زکوٰۃ سے زندگیوں کو بچائیں!