کفالت پروگرام

Kafalat Program

Kindness is rewarded with kindness. (Ar-Rahman)

( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن

Sponsorship Program
کفالت پروگرام

Kafalat
Program

"Kindness is Rewarded with Kindness."
(Ar-Rahman)

( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن

Perveen Baji – Treatment & Sewing Machine
Perveen Baji – Treatment & Sewing Machine

Keeping the family’s needs in mind, Shauoor Welfare Foundation has decided to provide Perveen Baji’s daughter with a sewing machine so that she can turn her skills into a dignified source of livelihood. The Foundation will also take steps to arrange treatment for Perveen Baji’s hands and address her other medical needs.

Donate To

Kafalat Program

Furthermore, considering the family’s financial difficulties, a decision has been made to increase their monthly donation as part of Kafalat Program to help them meet their basic needs. Shauoor Welfare Foundation is committed to supporting deserving families, standing beside those in need. Let us join hands with Shauoor Welfare Foundation to bring relief and ease into the lives of Perveen Baji and her children. Your support can provide food for a hungry child, medical treatment for an ailing mother, and an opportunity for a young daughter learning a skill to earn a dignified livelihood. Your contribution can play a vital role in providing this family with a sewing machine, medical treatment and ongoing financial support. Let us bring a new ray of hope into the lives of Perveen Baji and her children and help them move from support towards self-reliance. Your support can make a dependent family independent.
Perveen Akhter
SWF25 0602
Kafalat Program
Small Business Program
Medical Support

پروین باجی – علاج اور سلائی مشین

غربت، بھوک اور فاقوں نے پروین باجی اور ان کے بچوں کی زندگی کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔ شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے ان کے گھر کا دورہ کیا اور خاندان کے حالات کا جائزہ لیا، تو معلوم ہوا کہ گھر میں آمدن کا کوئی مستقل ذریعہ موجود نہیں۔ ان کے شوہر نشے کی لت اور ذہنی مسائل سے دوچار ہیں، جبکہ پروین باجی خود بھی بیماری کے باعث کام کرنے سے قاصر ہیں۔ ایسے مشکل حالات میں بچوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا بھی ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے اور خاندان کو کئی مرتبہ بھوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پروین باجی کے ہاتھ بیماری سے متاثر ہیں اور انہیں علاج کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب ان کی بیٹی سلائی کا ہنر سیکھ رہی ہے اور اپنے خاندان کا سہارا بننے کی خواہش رکھتی ہے، لیکن گھر میں اپنی سلائی مشین نہ ہونے کی وجہ سے وہ اس ہنر کو روزگار میں تبدیل نہیں کر پا رہی۔ وسائل کی کمی اس کی خودکفالت کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے خاندان کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ پروین باجی کی بیٹی کو سلائی مشین فراہم کی جائے گی، تاکہ وہ اپنے ہنر کو باعزت روزگار کا ذریعہ بنا سکے۔ اس کے ساتھ پروین باجی کے ہاتھوں کا علاج کروانے اور ان کی دیگر طبی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔ خاندان کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ماہانہ کفالت کی مالی معاونت میں اضافے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، تاکہ انہیں زندگی کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکے۔
شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن — مستحق خاندانوں کی کفالت، بے سہارا خاندانوں کا سہارا۔ آئیے، شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر پروین باجی اور ان کے بچوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کریں۔ آپ کا تعاون کسی بھوکے بچے کے لیے خوراک، کسی بیمار ماں کے لیے علاج اور ہنر سیکھنے والی بیٹی کے لیے روزگار کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ آپ کا تعاون اس خاندان کے لیے سلائی مشین کی فراہمی، علاج اور کفالت کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ آئیے، پروین باجی اور ان کے بچوں کی زندگی میں امید کی نئی کرن روشن کریں اور انہیں کفالت سے خودکفالت کی جانب بڑھنے میں مدد دیں۔

Kafalat

Events & Updates

Case No 1642: Save Kiran | Violence, Protection & Treatment | Women Empowerment | کرن کی جان بچائیں

Kiran’s Life is in Danger

Kiran’s life is in severe danger. Her simple-hearted parents have been running from place to place since morning without food or water, desperate to save their daughter, until they were so weak that they collapsed on the roadside.

Read More »
Aerial Firing – A Living Corpse

Aerial Firing – A Living Corpse

Aerial Firing Case: Sidra – a living corpse registered to the Kafalat Program. Sidra once used to be a cheerful woman who fell victim to fate in the blink of an eye. A stray bullet changed everything — a single shot that condemned Sidra to a lifetime of helplessness.

Read More »
Scroll to Top