Help us connect vulnerable women and girls to Maan Ghar, where they find comfort, support, and a family. Join us in creating moments of happiness and hope for those who need it the most.
وہ جنہیں سب نے چھوڑ دیا، وہ سب سے زیادہ محبت اور توجہ کے مستحق ہیں۔ ماں گھر میں ان کے ساتھ ایک دن گزاریں اور دینے کی خوشی کا تجربہ کریں۔تنہائی ایک بھاری بوجھ ہے، لیکن آپ کی موجودگی ان کے دل ہلکے کر سکتی ہے۔ بے سہارا خواتین اور بچیوں کو ماں گھر پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔
جہاں وہ سکون، سہارا اور ایک خاندان پاتی ہیں۔ آئیں، ان لوگوں کے لیے خوشی اور امید کے لمحات پیدا کریں جنہیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے