+92 302 0422183
Call for Donations:

Maan Ghar – Donate Once

 1,000.00 / Days

1
 504,000.00 of  1,000,000.00

To take care of destitute mothers and orphan girls, with your help, we have made *Shauoor Maan Ghar*. Now, to renovate, beds, chairs, kitchen items, accessories and other household stuff is all to be provided. Do your part too! As you think for your mother, become a part of this never-ending donation campaign.

Mothers who have no support and daughters who have been deprived of their basic rights by orphanhood have been embraced by Maan Ghar. The cost per person of Maan Ghar is 22 to 25 thousand.
Make this great mission a success by taking responsibility as a member.

 

مائیں سانجھی ہوتی ہیں۔ بے سہارا ماؤں اور یتیم بچیوں کو سنبھالنے کے لئے, آپ کی مدد کے بھروسے پر، ہم نے *شعور ماں گھر* بنا لیا ہے۔ اب اس میں سامان ڈالنا ہے . بیڈ،بستر،کرسیاں،کچن اور گھر کا دیگر سامان سب پورا کرنا ہے۔ آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں۔ جیسا اپنی ماں کے لئے سوچتے ہیں، یہ ان صدقہء جاریہ ہے۔
جن ماؤں کا کوئی کوئی سہارا نہیں اور جن بیٹیوں کو یتیمی نے بنیادی حقوق سے محروم کر دیا، انھیں ماں گھر نے اپنی آغوش میں لے لیا ہے۔
ماں گھر کے ایک فرد پر آنے والا خرچ 22 سے 25 ہزار ہے۔
ایک ممبر کی ذمہ داری لے کر اس عظیم مشن کو کامیاب بنائیں

Scroll to Top