Khadija is a widow with five children. Her eldest son, aged 15, had to leave school to start working. Tragically, on his first day at work, his hand got caught in a motorcycle chain, severing two fingers. Due to financial difficulties, Khadija couldn’t afford hospital treatment.
کفالت پروگرام
Kafalat Program
Kindness is rewarded with kindness. (Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
کفالت پروگرام
Kafalat
Program
"Kindness is Rewarded with Kindness."
(Ar-Rahman)
(Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
they managed his injury at home, which worsened over time. Now, Khadija urgently needs monthly financial and medical assistance for her son’s treatment and to cover household expenses. Shauoor’s “Kafalat Program” is dedicated to serve such families in need. Join our Kafalat Program as a donor to help such deprived parts of the community.
بیوہ خدیجہ – پانچ یتیم بچے
خدیجہ ایک بیوہ ہے ۔ اس کے پانچ بچے ہیں جن میں سے سب سے بڑا بیٹا پندرہ سال کا ہے جس کو اسکول سے ہٹا کر کام پر لگانا پڑا ۔س کی انگلیاں تو قلم کی عادی تھیں اوزار نہیں سنبھال سکیں۔زخمی ہو گئیں۔ بہتر علاج نہ ہونے کے باعث دو انگلیاں ضایع ہو گئیں۔
قسمت کی ستم ظریفی یہ کہ پہلے دن جب وہ کام پر گیا تو اس کا موٹر سائیکل کی گراری میں آگیا اور اس کے سیدھے ہاتھ کی دو انگلیاں اتر گئیں
اور مالی حالات اس بات کی اجازت نہیں دیتے تھے کہ اس کو علاج کے لئے ہسپتال لے جاتے ۔ گھر پر مرہم پٹی کرتے رہے جس کی وجہ سے اس کا زخم مزید خراب ہو گیا ۔ یتیمی بہت کٹھن ہوتی ہے۔ گھر میں اکثر فاقے ہوتے ہیں۔
خدیجہ کو بیٹے کے علاج اور گھر کا خرچ چلانے کے لئے ماہانہ اور طبی کفالت کی ضرورت ہے ۔
شعور کا “کفالت پروگرام” ایسے ضرورت مند خاندانوں کی خدمت کے لیے وقف ہے۔ آپ بھی ہمارے کفالت پروگرام میں بطور عطیہ دہندہ شامل ہو کر معاشرے کے ان محروم طبقوں کی مدد کر سکتے ہیں۔
Kafalat
Events & Updates

Anees Bibi – Addicted Husband, Disable Father-in-Law
Your support can become a lifeline for this family.
March 19, 2026

Lonely Surayya Bibi – Despite Having 3 Sons
Widow Surayya, despite having 3 sons needs sponsorship through Shauoor’s Kafalat Program.
March 14, 2026

