Sana, a single mother of five, is battling immense challenges after her divorce. Once reliant on sewing to cover rent and feed her children, she is now unable to work due to illness, and her sewing machine has broken down. Her children have been pulled out of school, and the landlord is threatening eviction.
کفالت پروگرام
Kafalat Program
Kindness is rewarded with kindness. (Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
کفالت پروگرام
Kafalat
Program
"Kindness is Rewarded with Kindness."
(Ar-Rahman)
(Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
Living in constant fear and insecurity, she desperately needs support. Let’s come together through the Kafalat Program to help Sana rebuild life. Your contribution can repair the sewing machine for her, restore her livelihood, and ensure her children return to school. Together, we can make a difference in her life and give her family hope for a better future.
پانچ بچے، طلاق، بیروزگاری
ثنا، جو کہ پانچ بچوں کی اکیلی ماں ہیں، طلاق کے بعد شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔ سلائی کے ذریعے گھر کا خرچ اور بچوں کی ضروریات پوری ہوتی تھیں، لیکن بیماری کی وجہ سے کام کم ہوگیا اور مشین بھی خراب ہو چکی ہے۔ بچوں کو اسکول سے اٹھانا پڑا، اور مالک مکان گھر سے نکالنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ وہ عدم تحفظ اور مایوسی کا شکار ہیں۔
آئیں، کفالت پروگرام کے ذریعے ثنا کی مشکلات کو کم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کی مدد سے ان کی سلائی مشین ٹھیک ہو سکتی ہے، ان کا روزگار بحال ہو سکتا ہے، اور بچے دوبارہ اسکول جا سکتے ہیں۔ مل کر ان کی زندگی میں بہتری لائیں اور امید کا دیا جلائیں۔
