Call for Information:
+92 302 0422183
یوتھ ویلفیئر پروگرام

Youth Welfare Program

Whoever takes care of his brother, Allah takes care of him. (Bukhari and Muslim)

جو شخص اپنے بھائی کی حاجت روائی کرتا ہے، اللہ اس کی حاجت روائی کرتا ہے ۔ (بخاری و مسلم)

Youth Welfare Program
یوتھ ویلفیئر پروگرام

Youth Welfare
Program

Whoever takes care of his brother, Allah takes care of him. (Bukhari and Muslim)

جو شخص اپنے بھائی کی حاجت روائی کرتا ہے، اللہ اس کی حاجت روائی کرتا ہے ۔ (بخاری و مسلم)

Let’s come together to celebrate and empower the youth!
World Youth Skills Day 2023

ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے – 2023

ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے نوجوانوں کو ملازمت کے لیے ضروری مہارتوں اور بہتر مستقبل کے لیے ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا دن ہے۔ شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن فخر کے ساتھ معاشرے کے نظر انداز کیے گئے افراد کو بااختیار بنانے کے لیے ووکیشنل ٹریننگ سیشنز کا اہتمام کر رہا ہے تاکہ ان کے لیے بہتر مواقع اور روشن مستقبل کی راہیں ہموار کی جا سکیں۔

Donate To

Youth Welfare Program

Under this theme, Shauoor proudly presents its Child Rehabilitation Project, recognizing the immense potential of young minds. Our commitment is to provide skills and opportunities that enable them to build prosperous and sustainable lives. Let’s come together to celebrate and empower the youth!

ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے – 2023

ورلڈ یوتھ اسکلز ڈے نوجوانوں کو ملازمت کے لیے ضروری مہارتوں اور بہتر مستقبل کے لیے ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا دن ہے۔ شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن فخر کے ساتھ معاشرے کے نظر انداز کیے گئے افراد کو بااختیار بنانے کے لیے ووکیشنل ٹریننگ سیشنز کا اہتمام کر رہا ہے تاکہ ان کے لیے بہتر مواقع اور روشن مستقبل کی راہیں ہموار کی جا سکیں۔
اس موضوع کے تحت شعور نے بہبود اطفال پروگرام کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد نوجوان ذہنوں کی صلاحیتوں کو تسلیم کرنا اور انھیں مہارتیں اور مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ ایک کامیاب اور مستحکم زندگی کی تعمیر کر سکیں۔ آئیے، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے اکٹھے ہوں!

Events & Updates​

Youth Welfare Program

Scroll to Top