بے گھر ماؤں، بیواؤں اور یتیموں کا گھر

Home for the Homeless Moms, Widows,
and Orphans

Home for the Homeless Moms, Widows, Orphans and Destitutes.

بے گھر ماؤں، بیواؤں اور یتیموں کا گھر

Winter Clothes, Blankets and Educational Resources

Support Shauoor Maan Ghar: Bringing Comfort and Educational Resources to Orphans and the helpless destitute. Maan Ghar, Shauoor’s orphanage and shelter home for women, needs basic accessories to welcome the upcoming winter season and learning resources for students living there. You can contribute by sponsoring any of the following: Quilts: We need 30 quilts at Rs. 2,800 each. Lamps: 6 rooms require lamps, each costing Rs. 2,500 . A Water Heater & Gas Cylinder: A unit costs Rs. 40,000. Computers: We need 8 computers for the students each for Rs. 28,000 . Library Setup: Cabinets will cost Rs. 40,000 and books Rs. 15,000. Bed Sheets: We need 30 bed sheets at Rs. 1,200 each. Your contribution in any one category will make a lasting impact. Please consider donating today.

Donate To

Shauoor Maan Ghar

گرم کپڑے ، کمبل اور تعلیمی سہولیات

شعور ماں گھر کی مدد کریں: یتیموں اور بے سہارا بچوں کو پر سکون موسم سرما اور تعلیمی وسائل فراہم کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ ماں گھر، جو ہمارا یتیم خانہ اور پناہ گاہ ہے، آپ کی مدد کا طلب گار ہے تاکہ ہم اپنے بچوں کو بنیادی ضروریات اور تعلیمی وسائل فراہم کرسکیں۔ آپ مندرجہ ذیل چیزوں کی کفالت کر کے مدد کر سکتے ہیں: رضائیاں: ہمیں 30 رضائیوں کی ضرورت ہے، جن کی قیمت 2,800 روپے فی رضائی ہے۔ لائٹس: 6 کمروں میں لائٹس کی ضرورت ہے، فی لیمپ 2,500 روپے۔ پانی گرم کرنے کا ہیٹر اور گیس سلنڈر: ایک یونٹ کی قیمت 40,000 روپے ہے۔ کمپیوٹرز: بچوں کی تعلیم کے لیے ہمیں 8 کمپیوٹرز درکار ہیں، ہر کمپیوٹر کی قیمت 28,000 روپے۔ لائبریری سیٹ اپ: کیبنٹس کی قیمت 40,000 روپے ہے، اور کتابوں کی قیمت 15,000 روپے ہے۔ بیڈ شیٹس: ہمیں 30 بیڈ شیٹس کی ضرورت ہے، فی بیڈ شیٹ کی قیمت 1,200 روپے ہے۔ آپ کی کسی بھی ایک شعبے میں مدد ہمارے بچوں کے مستقبل میں ایک مثبت اثر ڈالے گی۔ براہ کرم آج ہی عطیہ دینے پر غور کریں۔

Events & Updates

Shauoor Maan Ghar

Shauoor Maan Ghar

During the interview, she discussed the foundation’s ongoing efforts to uplift underprivileged communities and empower individuals through various social welfare programs

Read More »
Scroll to Top