Your support, whether through time or resources, change their future. Let’s come together to empower and uplift these daughters toward a brighter tomorrow.
خواب جوحالات نے توڑ دیےوہ بیٹیاں جن کے خواب معاشرتی مشکلات نے توڑ دیے،ہم انہیں پھر سے جوڑ رہے ہیں۔دین کی روشنی اور کردار سازی کے ذریعے ہم انہیں اعتماد اور حوصلہ دے رہے ہیں۔ مگر یہ سفر آپ کے بغیر ممکن نہیں۔آپ کی مدد، چاہے وقت ہو یا وسائل، ان کے مستقبل کو سنوار سکتی ہے۔ آئیں، مل کر ان بیٹیوں کی زندگی میں امید اور روشنی بھر دیں!