One son brings in a little income, the rest is managed by Shamshad Bhai alone, washing, cooking, caring, and surviving.With just Rs. 5,000 a month, we can share his burden.Let’s support him for 6 months with Rs. 30,000 and remind him:He is not alone.
شمشاد بھائی ایک خاموش جنگجو ہیں۔فالج کی وجہ سے ایک ہاتھ سے معذور، ایک ٹانگ سے لڑکھڑاتے ہیں، پھر بھی روزانہ پاپڑ بیچتے ہیں تاکہ اپنی ذہنی مریضہ بیوی اور بیٹے کا پیٹ پال سکیں۔کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔ ایک بیٹا تھوڑا بہت کما لیتا ہے، باقی ذمہ داریاں یہ خود نبھاتے ہیں ۔ یہی تو ہے وقار سے جینے کا حوصلہ !آیئے! ماہانہ 5,000 روپے کے ذریعے ہم شمشاد بھائی کا سہارا بنیں۔ کل چھ ماہ کے لیے صرف 30,000 روپے – ان کی زندگی میں آسانی اور امید کی ایک نئی کرن۔