رمضان راشن

Ramadan Ration

The best of you are those who feed others. AHMED

تم میں سے بہترین وہ ہیں جو دوسروں کو کھانا کھلائیں ۔ (احمد)

Disaster Management Project
رمضان راشن

Ramadan
Ration

The best of you are those who feed others. AHMED

تم میں سے بہترین وہ ہیں جو دوسروں کو کھانا کھلائیں ۔ (احمد)

No One Fasts Empty Stomach
No One Fasts Empty Stomach 

After thorough research, a categorized list of A, B, and C beneficiaries has been prepared.

Every donation received will be delivered without any deduction to those who truly need it.

Many families are struggling to meet even their basic needs.

 

Donate To

Shauoor Projects

Our mission is to reach as many people as possible, ensuring they can fast without worrying about their next meal. Let’s make this Ramadan easier for them, so they can focus on worship instead of survival. No queues, no humiliation—just dignity and care. Join us in this journey and spread kindness.  

یقینی بنائیں ۔ کوئی خالی پیٹ روزہ نہ رکھے

  رمضان راشن – عزت اور اپنائیت کے ساتھ ضرورت مندوں کا ساتھ دیں! مکمل تحقیق کے بعد مستحقین کی A, B اور C کیٹیگری کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ جتنی مدد آئے گی، شعور بغیر کسی کٹوتی کے آپ کے ان بہن بھائیوں تک رمضان راشن پہنچائے گا۔   بہت سے گھرانے زندگی کی بنیادی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ جتنا ممکن ہو، زیادہ سے زیادہ افراد تک رمضان راشن پہنچایا جائے تاکہ وہ روٹی کی فکر کے بغیر روزے رکھ سکیں اور سکون سے عبادت میں مشغول رہ سکیں۔   نہ قطاریں، نہ دھکے— عزت کے ساتھ اپنے بھائی بہنوں کو رمضان کے دسترخوان میں شامل کریں۔   آئیں، شاملِ سفر ہوں اور نیکی بانٹیں!  

Ramadan Ration

Events & Updates

Scroll to Top