Call for Information:
+92 302 0422183

Insufficiency

To Self-Sufficiency

کفالت سے خود کفالت تک

Helping Countless Families | Naveeda Runs a Small Shop | Small Business | نویدہ کے لئے با عزت روزگار
Naveeda’s Own Shop

With your generous support, Shauoor has been helping countless families to move from darkness to light. Naveeda is also one of those families, as Naveeda runs a small shop to support her family. Let’s continue this mission of spreading hope and a never ending charity. There are still many lamps to light and much darkness to overcome.

Donate To

Shauoor Welfare Foundation

نویدہ کی اپنی دوکان

  آپ کی مدد سے شعور کے ذریعے بہت سے گھرانے اندھیروں سے اجالوں کا سفر طے کر رہے ہیں۔ ایک ایسی ہی روشنی نویدہ کے گھر میں بھی آچکی ہے۔ نویدہ نے شعور کی مدد سے ایک چھوٹی سی دکان کا آغاز کیا ہے۔ اس صدقہ جاریہ میں ہمارا مزید ساتھ دیں کہ ابھی بہت چراغ جلانے ہیں، بہت اندھیرا ہے۔

SHAUOOR

Events & Updates

Khursheed Bibi

خورشید بی بی اور ان کی بیٹی ذہنی معذوری کا شکار ہیں اور کرائے کے مکان میں اکیلی رہتی ہیں نہ کوئی سنبھالنے والا نہ ہیکوئی کسی حادثے سے بچا نے والا ۔۔ “

Read More »
Scroll to Top