بے گھر ماؤں، بیواؤں اور یتیموں کا گھر

Home for the Homeless Moms, Widows,
and Orphans

Home for the Homeless Moms, Widows, Orphans and Destitutes.

بے گھر ماؤں، بیواؤں اور یتیموں کا گھر

Mother Nasreen, a vibrant teacher
Mother Nasreen, Vibrant Teacher

Mother Nasreen, a vibrant teacher in her time, now resides in the Shauoor Maan Ghar. She never married and lives alone. With time, her memory has also started fading.

Today, some volunteers visited, and she thought they were her students coming to meet her. She was overjoyed. It was an emotional and heart-touching memorable moment.

You too should dedicate time at Shauoor Maan Ghar to help fill the void of relationships these mothers and daughters long for.

Offer your time as charity. The peace you’ll find here is something you can’t buy anywhere else.

Donate To

Shauoor Maan Ghar

امی نسرین ایک دبنگ استاد

  امی نسرین شعور ماں گھر میں مقیم ہیں یہ ایک دبنگ ٹیچر رہی ہیں۔ انہوں نے شادی نہیں کی۔ اور تنہا زندگی گزار رہی تھیں۔ وقت کے ساتھ ان کی یادداشت بھی مدھم پڑ گئی ہے۔ آج کچھ رضاکار آئے تو انہیں لگا کہ ان کے اسٹوڈنٹ انہیں ملنے آئے ہیں بہت خوش ہوئیں۔ بہت عجیب کیفیت تھی آپ بھی شعور ماں گھر میں کچھ وقت دیا کریں۔ کہ ان ماؤں بیٹیوں کے رشتوں کی کمی پوری ہو سکے۔ وقت صدقہ کریں۔ جو سکون آپ کو یہاں ملے گا وہ آپ کہیں اور نہیں خرید سکتے۔ ۔
  امی نسرین شعور ماں گھر میں مقیم ہیں یہ ایک دبنگ ٹیچر رہی ہیں۔ انہوں نے شادی نہیں کی۔ اور تنہا زندگی گزار رہی تھیں۔ وقت کے ساتھ ان کی یادداشت بھی مدھم پڑ گئی ہے۔ آج کچھ رضاکار آئے تو انہیں لگا کہ ان کے اسٹوڈنٹ انہیں ملنے آئے ہیں بہت خوش ہوئیں۔ بہت عجیب کیفیت تھی آپ بھی شعور ماں گھر میں کچھ وقت دیا کریں۔ کہ ان ماؤں بیٹیوں کے رشتوں کی کمی پوری ہو سکے۔ وقت صدقہ کریں۔ جو سکون آپ کو یہاں ملے گا وہ آپ کہیں اور نہیں خرید سکتے۔

Events & Updates

Shauoor Maan Ghar

Scroll to Top