How much joy would this father have celebrated on the birth of his sons? Who will be raised by whom? Today Sardar Sahib’s illusion of whiteness has been broken. With injured feet, it was not even possible to get two meals a day.
اس باپ نے بیٹوں کی پیدائش پر کتنی خوشی منائی ہو گی؟
کس کس ناز سے پالا ہو گا؟
آج سردار صاحب کے سفید پوشی کے بھرم ٹوٹ چکے ہیں۔
زخمی پیروں کے ساتھ دوا تو کیا دو وقت کی روٹی کا حصول بھی ممکن نہیں رہا۔
آئیں ان لاوارث بزرگوں کو سنبھال لیں۔