کوئی کسی حادثے سے بچا نے والا ۔۔ قریبی رشتہ دار اور محلے دار کچھ امداد دے جاتے ہیں وحشت ۔ویرا نی اور اذیت کا شکار ان ماں بیٹی کے لیے ضروریات زندگی اور علاج کے لئے مستقل کفالت درکار ہے

Khursheed Bibi
خورشید بی بی اور ان کی بیٹی ذہنی معذوری کا شکار ہیں اور کرائے کے مکان میں اکیلی رہتی ہیں نہ کوئی سنبھالنے والا نہ ہیکوئی کسی حادثے سے بچا نے والا ۔۔ “

