کوئی کسی حادثے سے بچا نے والا ۔۔ قریبی رشتہ دار اور محلے دار کچھ امداد دے جاتے ہیں وحشت ۔ویرا نی اور اذیت کا شکار ان ماں بیٹی کے لیے ضروریات زندگی اور علاج کے لئے مستقل کفالت درکار ہے