Zubaida Bibi is a helpless mother who devoted all the love and efforts of her life to raising an orphaned boy, nurturing him as her own child. However, when he grew up, he got married and left, never looking back. Some time later, Zubaida Bibi’s husband also passed away, and today she is completely alone in this world, with no one to support her.
کفالت پروگرام
Kafalat Program
Kindness is rewarded with kindness. (Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
کفالت پروگرام
Kafalat
Program
"Kindness is Rewarded with Kindness."
(Ar-Rahman)
(Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
Donate To
Kafalat Program
Kafalat Program – Subscriptions
Kafalat Program – Donate Once
Her life is a silent story of pain, patience, and waiting—one that now urgently needs our compassion and help. Although someone, out of kindness, has given her a place to stay, there is no permanent support for her medicines, medical treatment, and daily living expenses. With advancing age and declining health, each day becomes a new challenge for her. In such circumstances, it is our collective responsibility to hold her hand, protect her dignity, and provide her with a life of respect. This mother is waiting for our attention and empathy. Let us become part of this journey of kindness by joining the Shauoor Welfare Foundation’s Kafalat Program and play our role in supporting Zubaida Bibi and making her life easier.
SWF25 0684
Monthly Kafalat
Amount 5k
Six Months
30k
بےسہارا بیوہ امّاں زبیدہ
زبیدہ بی بی ایک بے سہارا ماں ہیں جنہوں نے زندگی بھر اپنی تمام محبت اور محنت ایک یتیم بیٹے کی پرورش میں لگا دی، اسے اپنی اولاد کی طرح پالا اور بڑا کیا۔ مگر جب وہ جوان ہوا تو شادی کر کے چلا گیا اور پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔ کچھ عرصے بعد زبیدہ بی بی کے شوہر بھی اس دنیا سے رخصت ہو گئے اور آج وہ اس دنیا میں بالکل اکیلی ہیں، جن کا کوئی سہارا نہیں۔ اس ماں کی زندگی خاموش تکلیف، صبر اور انتظار کی کہانی ہے، جسے آج ہمارے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ ہمدردی کے جذبے کے تحت کسی نے انہیں اپنے گھر میں جگہ تو دے رکھی ہے، مگر ان کی دوائیوں، علاج اور روزمرہ ضروری اخراجات کے لیے کوئی مستقل سہارا موجود نہیں۔ بڑھتی عمر اور کمزور صحت کے ساتھ ہر دن ان کے لیے ایک نیا امتحان بن جاتا ہے۔ ایسے میں ان کا ہاتھ تھامنا، ان کی عزتِ نفس کو محفوظ رکھنا اور انہیں باوقار زندگی فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ یہ ماں ہماری توجہ اور ہمدردی کی منتظر ہے۔ آئیے نیکی کے اس سفر میں شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کفالت پروگرام کا حصہ بنیں، زبیدہ بی بی کا سہارا بنیں اور ان کی زندگی کو آسان بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
