Only those whom Allah calls get the chance to visit His sacred house. Today, the first mother from Shauoor Maan Ghar embarks on her blessed journey for Umrah.
ماں گھر سے پہلا عمرہ اللہ کے گھر کی حاضری – ماں گھر کی پہلی ماں عمرے پر روانہ! اللہ کے بلاوے پر ہی لوگ حاضری دیتے ہیں، اور آج ماں گھر کی پہلی ماں عمرے کے سفر پر روانہ ہو رہی ہیں۔اللہ نے سبب بنا دیا!محدود وسائل کے باوجود اللہ پاک نے بے پناہ برکتیں عطا فرمائیں، جن پر ہم بصد عاجزی سجدہ شکر بجا لاتے ہیں۔اللہ اس سفر کو قبول فرمائے اور مزید ایسے مواقع عطا کرے!
A single book, a school bag, and tuition fees can change the future of an orphan child. For many families, the success of one child is their only hope.