Famous filmstar Sabira Sultana – Former Beauty Queen of Pakistani Cinema is now facing elderly age problems, loneliness, Illness and financial hardship, awaiting care and medical support.Sabira Sultana is a renowned former film actress who was born on September 21, 1945.
کفالت پروگرام
Kafalat Program
Kindness is rewarded with kindness. (Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
کفالت پروگرام
Kafalat
Program
"Kindness is Rewarded with Kindness."
(Ar-Rahman)
(Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
Famous Filmstar Sabira Sultana – Sponsorship
Donate To
Kafalat Program
Kafalat Program – Subscriptions
Kafalat Program – Donate Once
With her exceptional beauty, charming personality, and outstanding acting skills, she earned a prominent place in the Pakistani film industry. She was celebrated with titles such as the “Queen of Beauty” and the “Marble Statue.” Through her remarkable performances in memorable films such as Insaaf, Jameela, Kaneez, and Insaan, she established her own identity during the golden era of Pakistani cinema. Once a celebrated and popular star, Sabira Sultana is now facing a difficult phase of life, marked by old age, illness, loneliness, and financial hardship.
Time has changed everything. Today, Sabira Sultana is living in a rented home with limited resources. Her illness and physical weakness make everyday life challenging, while meeting even her basic needs has become a struggle. The lack of family attention and consistent support has deepened her loneliness.
When the team of Shauoor Welfare Foundation visited her home, they found her alone and injured. Without delay, the team stepped forward to help and arranged her medical treatment at Lahore General Hospital. This act reminds us that humanity is still alive and that standing beside someone in their time of need is one of the greatest acts of kindness.
Sabira Sultana is currently receiving support through Shauoor Welfare Foundation’s Kafalat Program, which strives to help meet her essential needs and provide assistance with her medical care. However, many other elderly and vulnerable women like her are still waiting for our attention, compassion, and support.
Let us become part of Shauoor Welfare Foundation’s Kafalat Program. Through your donations, Zakat, and Sadaqah, you can contribute towards Sabira Sultana’s care and medical treatment while also helping other deserving mothers. Even a small contribution can provide food, medical care, protection, and the support needed to live with dignity.
Let us join hands in this journey of kindness and ensure that no mother feels lonely, helpless, or forgotten in her old age.
SWF25 0677
Sabira Sultana
Kafalat Program
SWF25 0677
Sabira Sultana
Kafalat Program
مشہور فلمسٹار صابرہ سلطانہ – کفالت
صابرہ سلطانہ – پاکستانی سنیما کی سابقہ ملکۂ حسن، آج بڑھاپے میں تنہائی اور محرومی کا شکار، کفالت اور علاج کی منتظر ہیں۔
صابرہ سلطانہ ماضی کی نامور فلمی اداکارہ ہیں، جن کی پیدائش 21 ستمبر 1945 کو ہوئی۔ اپنی بے مثال خوبصورتی، دلکش شخصیت اور شاندار اداکاری کے باعث انہوں نے پاکستانی فلمی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ انہیں ’’ملکۂ حسن‘‘ اور ’’سنگِ مرمر کا مجسمہ‘‘ جیسے القابات سے یاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ’انصاف‘، ’جمیلہ‘، ’کنیز‘ اور ’انسان‘ جیسی یادگار فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور پاکستانی سنیما کے سنہری دور میں اپنی الگ پہچان بنائی۔ کبھی شہرت اور مقبولیت کی بلندیوں پر رہنے والی صابرہ سلطانہ آج زندگی کے ایک ایسے مرحلے سے گزر رہی ہیں جہاں بڑھاپا، بیماری، تنہائی اور مالی مشکلات ان کے لیے آزمائش بن چکی ہیں۔
وقت نے حالات بدل دیے ہیں۔ آج صابرہ سلطانہ صاحبہ ایک کرائے کے گھر میں محدود وسائل کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔ بیماری اور کمزوری کے باعث انہیں روزمرہ زندگی میں مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ بنیادی ضروریات پوری کرنا بھی ایک چیلنج بن چکا ہے۔ اپنوں کی توجہ اور مستقل سہارے سے محرومی نے ان کی تنہائی کو مزید گہرا کر دیا ہے۔
جب شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے ان کے گھر کا دورہ کیا تو انہیں زخمی حالت میں تنہا پایا۔ ٹیم نے فوری طور پر ان کی مدد کے لیے قدم اٹھایا اور لاہور کے جنرل ہسپتال میں ان کے علاج کا انتظام کیا۔ یہ اقدام اس بات کی یاد دہانی ہے کہ انسانیت آج بھی زندہ ہے اور کسی ضرورت مند کا مشکل وقت میں سہارا بننا ہی حقیقی خدمتِ خلق ہے۔
صابرہ سلطانہ صاحبہ اس وقت شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کفالت پروگرام کے زیرِ انتظام ہیں، جہاں ان کی ضروریات پوری کرنے اور علاج میں تعاون کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تاہم، ان جیسی بہت سی بزرگ اور بے سہارا مائیں آج بھی ہماری توجہ، محبت اور مدد کی منتظر ہیں۔
آئیے! شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے کفالت پروگرام کا حصہ بنیں۔ اپنے عطیات، زکوٰۃ اور صدقات کے ذریعے صابرہ سلطانہ صاحبہ کی کفالت اور علاج میں تعاون کریں، اور دوسری مستحق ماؤں کے لیے بھی آسانیاں پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ہمارا تھوڑا سا تعاون ان کے لیے خوراک، علاج، تحفظ اور باعزت زندگی کا سہارا بن سکتا ہے۔
آئیے، اس نیکی کے سفر میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ بڑھاپے کی دہلیز پر کھڑی کوئی ماں خود کو تنہا، بے سہارا اور لاوارث محسوس نہ کرے۔
Kafalat
Events & Updates

700+ Families – Sponsorship & Rehabilitation
Shauoor Welfare Foundation’s Kafalat Program is supporting more than 700 Families.
June 11, 2026

Rickshaw Driver Akram – is Injured Foot
Akram Bhai: a rickshaw driver, due to a road accident, has an injured foot needs support through Kafalat Program.
May 14, 2026

Mastoori Begum’s Loan Cleared
Diabetic but stress-free as Mastoori Begum’s loan cleared due to Shauoor’s Kafalat Program.
May 9, 2026
