Mastoor Bibi and her elderly mother are living alone, facing life’s hardships with dignity. Despite their challenges, they choose not to beg.
You can be their support, their shield of honor. Countless destitute women, mothers, and orphaned children are living with dignity under the shelter of Shauoor Welfare Foundation, thanks to the generous support of people like you.
Let’s come together to preserve the honor of another elderly mother and widowed woman. Your help can make a life-changing difference.
کفالت پروگرام
Kafalat Program
Kindness is rewarded with kindness. (Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
کفالت پروگرام
Kafalat
Program
"Kindness is Rewarded with Kindness."
(Ar-Rahman)
(Ar-Rahman)
( احسان کا بدلہ احسان ہے ۔ (الرحمٰن
Donate To
Kafalat Program
Kafalat Program – Subscriptions
Kafalat Program – Donate Once
محتاج ماں اور بیٹی
مستور بی بی اور ان کی بوڑھی ماں اکیلی ہیں اور زندگی کی سختیوں کا سامنا کر رہی ہیں، مگر سفید پوش ہونے کی وجہ سے کسی سے مانگنے کی خواہش نہیں رکھتیں۔
آپ ان کے لیے عزت کا سایہ بن سکتے ہیں۔ ایسی بے شمار بے سہارا خواتین، مائیں اور یتیم بچے شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر سایہ آپ کی مدد سے عزت کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔
آئیں ایک اور بوڑھی ماں اور بیوہ خاتون کا بھرم رکھیں اور ان کی زندگی بہتر بنائیں۔
