Call for Information:
+92 302 0422183
کفالت یتیم​

Feed An Orphan

The one who cares for an orphan and myself will be together in Paradise like these two Fingures. (Bukhari & Muslim)

میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا خواہ وہ یتیم اس کا رشتہ دار ہو یا غیرجنت میں اس طرح ہوں گے جیسے یہ دو انگلیاں (بخاری و مسلم )

Feed an Orphan
کفالت یتیم

Feed an
Orphan

The one who cares for an orphan and myself will be together in Paradise like these two Fingures. (Bukhari & Muslim)

میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا خواہ وہ یتیم اس کا رشتہ دار ہو یا غیرجنت میں اس طرح ہوں گے جیسے یہ دو انگلیاں (بخاری و مسلم )

In her old age, she now carries the responsibility of her granddaughters' education and daily needs.
Daughter’s Death – Raising Granddaughters

When young daughter died, leaving behind the kids to Nargis Aunty who reached Shauoor Office with her granddaughters, her pain was evident.
In her old age, she now carries the responsibility of her granddaughters’ education and daily needs. These girls dream of a brighter future through education.

Donate To

Feed an Orphan

We need your support to help them through the Kafalat Program to achieve their dreams and relieve Nargis Aunty of her burdens. Let’s join hands to ensure these girls get the education they deserve.

بیٹی کی وفات، نواسیوں کی ذمےداری

نرگس آنٹی جب اپنی نواسیوں کے ساتھ شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن آئیں، تو ان کے درد کو محسوس کیا جا سکتا تھا۔ اپنی جوان سالہ بیٹی کو کھونا کسی ماں کے لیے ناقابل برداشت سانحہ ہوتا ہے۔ اس بڑھاپے میں نرگس آنٹی پر اپنی نواسیوں کی تعلیم اور ان کے روزمرہ کے اخراجات کی ذمہ داری آ گئی ہے۔ یہ بچیاں تعلیم کے ذریعے ایک روشن مستقبل کا خواب دیکھتی ہیں
۔ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے تاکہ کفالت پروگرام کے ذریعے ان کے خوابوں کو پورا کیا جا سکے اور نرگس آنٹی کے بوجھ کو کم کیا جا سکے۔ آئیں، ان بچیوں کے حق میں تعلیم کا بندوبست کریں۔

Feed an Ophan

Events & Updates

Khursheed Bibi

خورشید بی بی اور ان کی بیٹی ذہنی معذوری کا شکار ہیں اور کرائے کے مکان میں اکیلی رہتی ہیں نہ کوئی سنبھالنے والا نہ ہیکوئی کسی حادثے سے بچا نے والا ۔۔ “

Read More »
Scroll to Top