For an orphan, even a respectful farewell feels like a blessing.While privileged brides worry about makeup and decor, these girls worry about whether they’ll even have food for their wedding guests — fearing embarrassment or insult on their most important day.Let’s fulfill the dreams of two daughters with dignity. Support their marriage with just PKR 30,000.
شادی کے موقع پر لڑکیوں کے سو ارمان ہوتے ہیں، لیکن اگر والد سر پر نہ ہوں یا بیماری اور معذوری نے بے بس کر دیا ہو،تو یہ ارمان حسرت بن جاتے ہیں۔نہ کوئی چاہ ہوتی ہے، نہ ہی کوئی پرواہ کرنے والا۔ یتیموں کے لیے تو عزت سے رخصت ہو جانا ہی غنیمت ہوتا ہے۔صاحبِ حیثیت دلہنوں کو جہاں سنگھار کی فکر ہوتی ہے، وہیں غریب بچیاں اپنی بارات کی روٹی کے انتظام کے لیے فکرمند ہوتی ہیں کہ اگر کھانے کا بندوبست نہ ہوا تو ساری زندگی طعنے سننے پڑیں گے،کہیں ان کا مذاق نہ بن جائے سسرال میں۔آئیں، ان دو بیٹیوں کے کچھ ارمان عزت کے ساتھ پورے کر دیں۔میرج سپورٹ: 30,000 روپے