بحالی پروگرام

Rehabilitation Program

"Awareness Is Life." SHAUOOR

شعور زندگی ہے ۔ (شعور)

Rehabilitation Program
بحالی پروگرام

Rehabilitation
Program

"Awareness Is Life.." (SHAUOOR)

شعور زندگی ہے ۔ (شعور)

Skill, Education & Independance
Skill, Education & Independence

Shauoor’s Rehabilitation System: How it works?
Transforming insufficiency into self-sufficiency is challenging but not impossible. Many individuals simply need encouragement, motivation, and the right guidance to stand on their own feet. Lifelong dependency is not sustainable and creates an unhealthy reliance within society.

Donate To

Rehabilitation Program

Shauoor Welfare Foundation’s innovative approach ensures that those in need are empowered through skills training or small business initiatives, enabling them to earn a living independently. This sustainable model reduces the need for perpetual support, fostering long-term self-reliance and dignity. Education plays the most pivotal role in societal progress. The more knowledge and awareness you possess, the better you can contribute to your family and community. Shauoor Welfare Foundation continues to lead various impactful projects that focus on education, skill development, and societal reform. In this digital age, where the world has become a global village, it is vital for today’s youth to dedicate their time and energy to humanitarian efforts. Shauoor Welfare Foundation has proven that with proper direction, the youth can lay the foundation of an exemplary society. Join us in spreading Shauoor’s message to as many people as possible and become a part of this mission for societal reform and progress.

ہنر، تعلیم اور خود انحصاری

“ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔” کفالت سے خود کفالت کا سفر مشکل ضرور ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں جنہیں صرف ہمت، رہنمائی اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں۔ تمام زندگی کسی کی کفالت کرنا ممکن نہیں کیونکہ یہ معاشرے میں ایسی انحصاری پیدا کرتا ہے جو افراد کو اس کا عادی بنا دیتی ہے۔ شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن اس کا حل پیش کرتا ہے، جس میں لوگوں کو ہنر سکھایا جاتا ہے یا چھوٹے کاروبار شروع کرنے میں مدد دی جاتی ہے تاکہ وہ خود کفیل بن سکیں اور مزید کسی مدد کی ضرورت نہ پڑے۔  
شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن اس کا حل پیش کرتا ہے، جس میں لوگوں کو ہنر سکھایا جاتا ہے یا چھوٹے کاروبار شروع کرنے میں مدد دی جاتی ہے تاکہ وہ خود کفیل بن سکیں اور مزید کسی مدد کی ضرورت نہ پڑے۔ معاشرے کی ترقی میں تعلیم سب سے اہم کردار ادا کرتی ہے۔ جتنا زیادہ علم ہوگا، اتنا ہی بہتر ہم اپنے خاندان اور معاشرے کو شعور کے ساتھ آگے لے جا سکتے ہیں۔ شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن مختلف منصوبوں پر کام کر رہا ہے، جن میں سے کچھ مکمل ہو چکے ہیں اور کچھ زیر تکمیل میں ہیں۔ آج کے انٹرنیٹ کے دور میں، جہاں دنیا ایک کمرے میں سمٹ گئی ہے، نوجوانوں کا انسانیت کی خدمت کے لیے وقت دینا نہایت ضروری ہے۔ شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ثابت کیا ہے کہ اگر نوجوانوں کو درست سمت میں رہنمائی دی جائے تو وہ ایک مثالی معاشرہ قائم کر سکتے ہیں۔ آئیں، شعور کے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں اور معاشرے کی اصلاح اور ترقی کے اس مشن میں شامل ہوں

Rehabilitation Program

Events & Updates

Scroll to Top