ہوسکتا ہے آپ کے لیے محض چند ہزار ہوں لیکن کسی کے لیے وہ چند کروڑ سے بھی بڑی رقم اور خوشی ہوتی ہے۔ انہیں لگتا ہے جیسے آپ نے ان بچوں کو آسمان سے انہیں تارے توڑ کر لا دیے ہوں۔
شعور کی مدد کرتے رہیں۔شاہدہ نعمانی صاحبہ جتنا کام ان غریب اور نادار لوگوں کے لیے کررہی ہیں شاید ہی کوئی خاتون کرتی رہو۔میں انہیں اور ان کے کام کو برسوں سے جانتا ہوں اور ہر دفعہ ان کی آرگنائزیشن کے لیے ڈونیٹ کر کے میرا ان پر اعتماد بڑھا ہے


