Rauf Klasra

لاہور میں ایک خاتون ہیں جن کا نام شاہدہ نعمانی ہے‘ وہ ایک تنظیم چلاتی ہیں۔ … دھیرے دھیرے جب میں نے ان کی فیس بک پوسٹ اور ٹویٹر کو فالو کرنا شروع کیا تو مجھے احساس ہوا کہ جو کام وہ کررہی ہیں وہ بہترین ہے۔ وہ ہر ضرورت مند کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے میں یقین رکھتی ہیں۔ وہ ہر ضرورت مند کو چھوٹا موٹاکاروبار شروع کرادیتی ہیں ۔ کچھ گھرانوں کی کفالت کے نام پر مدد کراتی ہیں۔ اس خاتون کی ہمت کو داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔

Scroll to Top