A widow and her orphan children are fully dependent on Shauoor’s support. With no one to earn, your donations help them survive every month with food supplies.
But life isn’t just about two meals a day — there are electricity bills and house rent too. Without us, they have no one to rely on. Let’s stand by them once again and pay their electricity bill together.Donate now and bring light to their home!Case#1546 | Amount: 20K
ان کی زندگی آپ کے سہارے ہے!بیوہ اور یتیم بچے جو مکمل طور پر شعور کے زیر کفالت ہیں، ان کا کوئی سہارا نہیں۔ آپ کے تعاون سے ان کا ماہانہ راشن پورا ہوتا ہے۔ مگر زندگی صرف دو وقت کی روٹی نہیں، بجلی کے بل اور گھر کا کرایہ بھی ہے۔ ہمارے سوا ان کا کوئی نہیں۔ آئیے ایک بار پھر ان کا ساتھ دیں اور بجلی کے بل کی ادائیگی کریں۔ابھی عطیہ کریں اور ان کے گھر کا چراغ روشن رکھیں!کیس نمبر 1546 | رقم: 20 ہزار