موثر گفتگو کے فن سیکھنے کے حوالے سے لاہور بحالی مرکز میں منعقدہ ورکشاپ کی جھلکیاں، جو محترمہ عروج فاطمہ نے بڑی فراخ دلی سے اپنے قیمتی علم اور تجربات ہمارے ساتھ شیئر کیے۔ اس سیشن نے ہماری ٹیم کو عملی بصیرت فراہم کی کہ کس طرح ہم اپنی بات چیت کی صلاحیتوں کو بہتر بنا سکتے ہیں، جو ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے معاملات میں انتہائی اہم ہے ۔