Lahore College for Women University (LCWU), one of the most historic and largest women’s universities in Asia, is recognized as a hub of academic excellence, women empowerment, and entrepreneurship.
On July 19, 2024, a Memorandum of Understanding (MOU) was signed between LCWU and Shauoor Welfare Foundation to foster collaboration for a brighter future.
شعور اشتراکات
Shauoor Collaborations
The best of you are those who feed others. (Ahmed)
تم میں سے بہترین وہ ہیں جو دوسروں کو کھانا کھلائیں ۔ (احمد)
شعور اشتراکات
Shauoor
Collaborations
The best of you are those who feed others. (Ahmed)
تم میں سے بہترین وہ ہیں جو دوسروں کو کھانا کھلائیں ۔ (احمد)
Donate To
Shauoor Collaborations
Awareness Program – Subscriptions
Awareness Program – Donate Once
Cases – Monthly/ Yearly
Case Work – Donate Once
Rehabilitation Program – Subscriptions
Child Labor – Subscriptions
Purpose of MOU:
This partnership aims to collaborate on awareness initiatives, including seminars, conferences, and workshops focusing on personal skills development. It also includes offering internships, Training MTO programs, and permanent positions through mutual agreement.
The ceremony was held under the patronage of the esteemed:
Prof. Dr. Shagufta Naz
Vice Chancellor
Prof. Dr. Faiza Saleem
Director ORIC
Dr. Asma Seemi Malik
HoD Sociology
Dr. Samera Batool
HoD
Representing Shauoor Welfare Foundation:
Dr. Shahida Noumani – President
Mrs. Shamim Khan – Vice President
Mr. Saad Mustafa – Secretary General
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے اشتراک
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، ایشیا کی سب سے تاریخی اور بڑی خواتین کی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے، جو علمی برتری، خواتین کے اختیار اور کاروبار کے لیے ایک مرکز کے طور پر جانی جاتی ہے۔
۱۹ جولائی 2024 کو، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن کے درمیان یادداشت کی ایک مفاہمت پر دستخط کیے گئے
یادداشتِ تفاهم کا مقصد:
یہ معاہدہ دونوں اداروں کے درمیان آگاہی پروگرام، سیمینارز، کانفرنسز، اور ورکشاپس کے ذریعے ذاتی مہارتوں کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے تعاون کے لیے کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انٹرنشپ، مینجمنٹ ٹریننگ MTO پروگرامز اور مستقل عہدوں کی پیشکش بھی باہمی اتفاق کے تحت کی جائے گی۔
یہ تقریب فریقین کی جانب سے درج ذیل معزز مہمان کی سرپرستی میں منعقد ہوئی۔
لاہور کالج فار ویمن :
پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز ۔ وائس چانسلر
پروفیسر ڈاکٹر فائزہ سلیم ۔ ڈائریکٹر ( او۔ آر۔ آئ۔ سی )
ڈاکٹر اسماء سیمی ملک ۔ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سوشیالوجی
ڈاکٹر سمیرا بتول ۔ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ
شعور ویلفیئر فاؤنڈیشن :
ڈاکٹر شاہدہ نعمانی ۔ صدر
محترمہ شمیم خان ۔ نائب صدر
سعد مصطفیٰ ۔ سیکرٹری جنرل
Events & Updates
Shauoor Collaborations

Freelancing Campaign
Freelancing Awareness Campaign at Shauoor Welfare Foundation courtesy Vision X from AMAL Academy.
April 6, 2017


