Siddiq Jan
پاکستان کو ڈاکٹر شاہدہ نعمانی صاحبہ جیسے ہزار ہا لوگوں کی ضرورت ہے، مجھے ان کی سب سے اچھی بات یہ لگتی ہے کہ وہ غریب گھرانوں کے افراد کو کچھ بنیادی چیزیں سکھا کر، بہت کم رقم سے چھوٹے چھوٹے کاروبار شروع کرکے دے رہی ہیں، تاکہ وہ خود اپنے پاوں پر کھڑے ہوسکیں.


