Now, creditors knock on his door daily, with no concern for his hunger or struggles.A favor taken in good times has become a burden in his worst moments.💔 Saeed Bhai needs our support!📌 One-time loan assistance: 35,000 PKRLet’s stand with him and ease his suffering!
زندگی موت کے دہانے پر!سعید صاحب آج زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔آج ہارٹ اٹیک آیا ہے، اور کچھ دن پہلے حادثے میں دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔بیٹی کی فیس کے لیے قرض لیا،اب قرض خواہ روز دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں—فاقوں کی پرواہ کیے بغیر۔اچھے وقت میں لیا گیا احسان، برے وقت میں وبال جان بن گیا ہے۔💔 سعید بھائی کو ہماری مدد کی ضرورت ہے!